اہم خبریںکاروبار عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں برقرار by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 3 —فائل فوٹو عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 96 ہزار 35 روپے پر برقرار ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4395 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بدترین چینی اینیمیٹڈ فلم نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، دی... 6 منٹس پہلے Bookmark کھانا کھانے میں وقت کی پابندی سے بڑی عمر کی خواتین میں... 7 منٹس پہلے Bookmark ہم نے عدالت سے کمٹ کیا ہے کہ میڈیا سے بات نہیں... 16 منٹس پہلے Bookmark چین کا نیا بحری راستہ، کیا سوئز و خلیجی بحری راستوں کا... 18 منٹس پہلے Bookmark گووندا کی پٹایا کلب میں پرفارمنس توجہ کا مرکز 46 منٹس پہلے Bookmark انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟ 50 منٹس پہلے