اہم خبریںپاکستان دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 —فائل فوٹو کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 2 میں دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری کر لیے گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چوری کے سامان سے بھری گاڑی شاہ لطیف ٹاؤن سے برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق 1 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایلون مسک ایک بار پھر کھرب پتی بن گئے 9 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ میں 81 امریکی ایئرکرافٹس تباہ یا متاثر ہوئے، رپورٹ 48 منٹس پہلے Bookmark حوثیوں کا ریاض ایئر پورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملے کا دعویٰ 2 گھنٹے پہلے Bookmark ملائیشیا کی انرجی کمپنی پیٹروناس کے سربراہ کی ایل این جی بحران... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعظم نے ہائی اسکول کی کلاسوں میں ہفتے پھر کیلئے پڑھائی معطل... 3 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سے مذاکرات کر رہا ہے، جے... 4 گھنٹے پہلے