اہم خبریںپاکستان ہنجروال میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 علامتی تصویر لاہور کے علاقے ہنجروال میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اس حوالے سے علاقہ مکین نے بتایا کہ گلی میں کم روشنی کے باعث بچہ مین ہول میں گرا۔ اہل علاقہ کا اس معاملے پر کہنا تھا کہ واسا نے صفائی کے لیے مین ہولز کے ڈھکن ہٹا رکھے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark متحدہ عرب امارات میں نمک، چینی و چکنائی کی مقدار کی نئی... 1 منٹ پہلے Bookmark کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع 8 منٹس پہلے Bookmark طلبہ احتجاج کے معاملے پر فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا ٹرمپ کو جواب 40 منٹس پہلے Bookmark بھارت میں شرحِ سود میں اضافہ 41 منٹس پہلے Bookmark کرسٹیانو رونالڈو کا کوچ پر دو بار وعدہ خلافی کا الزام، پرتگال... 43 منٹس پہلے Bookmark آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ 102 برس کی عمر میں چل... 46 منٹس پہلے