Home اہم خبریںخشک سالی کے باعث گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر

خشک سالی کے باعث گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر

by 93 News
0 comments
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

انگلینڈ میں خشک سالی کے باعث گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے دو تہائی حصے میں خشک سالی کے اعلان کے بعد کھلاڑیوں کے انجری رسک پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔

سخت اور خشک رگبی گراؤنڈز کو کھلاڑیوں کے لیے ممکنہ طور پر غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے۔

رگبی فٹ بال یونین نے کھلاڑیوں کی حفاظت اور سیزن کے یکساں آغاز کو فیصلے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔

کاؤنٹی لیگ کے 12 ستمبر کے میچز بھی ضرورت پڑنے پر مؤخر کیے جا سکتے ہیں۔

رگبی فٹبال یونین (RFU)  نے خشک سالی کی گائیڈ لائنز کے تحت فل کنٹیکٹ ٹریننگ کم کرنے بھی ہدایت کی ہے۔

کھلاڑیوں کو ٹرائی اسکور کرتے وقت ڈائیو نہ کرنے اور ٹریننگ سے قبل پچ کی حالت جانچنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00