اہم خبریںکھیل انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے یوم آزادی پر کیک کاٹا by 93 News اگست 14, 2026 written by 93 News اگست 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 اسکرین گریب/ ایکس پی سی بی انگلینڈ میں موجود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بھی پاکستان کا جشن آزادی شاندار انداز میں منایا اور کیک بھی کاٹا گیا۔ ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ،کپتان بابر اعظم اور دیگر نے مل کرجشن آزادی منائی، کپتان اور کھلاڑیوں نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغامات بھی ریکارڈ کروائے۔ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس موقع پر اپنے پیغامات میں قوم کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہے۔ You Might Also Like آبنائے ہرمز کو کھولنے کیلئے رابطوں میں تیزی، مثبت پیش رفت، عرب ٹی وی کا دعویٰ دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے، ثاقب چدھڑ نے عروبہ مرزا کے الزامات مسترد کر دیے فلم ’ڈر‘ میں شاہ رخ خان کا راہول کا کردار مجھے دیا گیا تھا: سودیش بیری ایرانی قیادت کے اندر اختلافات موجود ہیں: ریپبلکن سینیٹر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post اداکارہ انوپما پرمیش ورن کا ماضی کے اذیت ناک رشتے کا انکشاف next post بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، ٹرمپ You may also like پاپا رازیوں کی سلمان خان کی بھارتی پرچم کیساتھ تصویر بنانے کی... اگست 15, 2026 رخصتی کے دن گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر لڑکی قتل،... اگست 15, 2026 آبنائے ہرمز کسی حکم، ٹویٹ، جہاز یا انتخابی تقریر سے قبضے میں... اگست 15, 2026 میرے بچے ہوتے تو اپنی زندگی ان پر نچھاور کر دیتی: فریحہ... اگست 15, 2026 سابق فوجیوں کا تجربہ اور رہنمائی قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ... اگست 15, 2026 ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: عہدیدار وائٹ... اگست 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.