Home اہم خبریںبھارت میں سکھوں کی نسل کشی ہورہی ہے، گرپتونت سنگھ

بھارت میں سکھوں کی نسل کشی ہورہی ہے، گرپتونت سنگھ

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ مودی کے دور میں دوبارہ بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔

لاہور پریس کلب میں ویڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس میں گرپتونت سنگھ پنوں نے بتایا کہ بھاری قرضوں کے باعث 18 ہزار سکھ کاشتکاروں نے خودکشی کی۔

گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا تھا کہ وہ ووٹوں سے تبدیلی کی کوشش کر رہے ہیں، خالصتان کے قیام کے لیے 16 اگست کو امریکا میں ریفرنڈم ہوگا جس میں امریکا سمیت دیگر ممالک میں آباد سکھوں کو ووٹ دینے کا موقع ملے گا۔

سکھ فار جسٹس کے رہنما نے پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد بھی دی اور کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے، اس وقت عالمی اسٹیج پر پاکستان اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00