Home اہم خبریںجشن آزادی اور مکہ دفاعی معاہدہ، اسلام آباد کو رنگوں سے سجا دیا گیا

جشن آزادی اور مکہ دفاعی معاہدہ، اسلام آباد کو رنگوں سے سجا دیا گیا

by 93 News
0 comments

جشن آزادی اور مکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو رنگوں سے سجا دیا گیا۔

جناح ایونیو کی عمارتوں کو لال اور سبز رنگ سےسجا دیا گیا، لال رنگ ترکیہ، سبز سعودی عرب اور پاکستان کی نمائندگی کر رہا ہے۔

جناح ایونیو پر پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب کے جھنڈے آویزاں کردیے گئے،  شاہراہِ دستور پر سرکاری عمارتوں کو بھی لال اور سبز  لائٹوں سے روشن کردیا گیا۔

پارلیمنٹ، سپریم کورٹ، وزیراعظم ہاؤس پر بھی لال اور سبز لائٹس لگا دی گئیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00