2
’ایرانی قیادت کے اندر اختلافات موجود ہیں‘
جم بینکس نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں مختلف دھڑوں سے نمٹ رہا ہے، ایک طرف شدت پسند فوجی قیادت ہے، جبکہ دوسری جانب ایران کا حکمراں طبقہ ہے، جو میرے خیال میں واقعی معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔۔