Home اہم خبریںکینیڈا میں امریکی قونصل خانے کو بم سے اڑانے کی دھمکی

کینیڈا میں امریکی قونصل خانے کو بم سے اڑانے کی دھمکی

by 93 News
0 comments

— تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

کینیڈا کے شہر ہیلی فیکس میں امریکی قونصل خانے کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی قونصل خانے کے قریب ملزم کی گاڑی سے آتش گیر مواد برآمد ہوا ہے، بم کی دھمکی کے بعد قونصل خانے کے اطراف کئی بلاکس خالی کرا لیے گئے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قونصل خانے کے اطراف سیکیورٹی آپریشن 5 گھنٹے سے زائد جاری رہا جس کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔

کینیڈین پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ عوام کو کوئی خطرہ نہیں، حراست میں لیے گئے شخص پر تاحال فردِ جرم عائد نہیں ہوئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق رواں سال ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر 2 بار فائرنگ ہو چکی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00