اہم خبریںپاکستان کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کل معطل رہے گی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 14 فائل فوٹو۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کل ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کل پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد تک چلائی جائے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نانا پاٹیکر موت سے قبل کونسی فلم کیلئے کام کر رہے تھے؟ 2 منٹس پہلے Bookmark امریکا نے ڈیل کیلئے ایران کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے 25 منٹس پہلے Bookmark کرن جوہر ’کافی ود کرن‘ میں کرکٹرز کیوں نہیں بلاتے؟ 40 منٹس پہلے Bookmark معدے کے کینسر کی 8 خاموش علامات، جنہیں نظر انداز نہیں کرنا... 48 منٹس پہلے Bookmark یورپی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کے سنہری مجسمے کی نمائش 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان سپر لیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا 1 گھنٹہ پہلے