Home اہم خبریںایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش میں ملوث کرنے کیلئے ایرانی حکام کے جھوٹے بیان گھڑنے کا انکشاف

ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش میں ملوث کرنے کیلئے ایرانی حکام کے جھوٹے بیان گھڑنے کا انکشاف

by 93 News
0 comments
اسرائیلی صحافی رونن برگمین—فائل فوٹو

اسرائیل کی جانب سے ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش میں ملوث کرنے کے لیے ایرانی حکام کے جھوٹے بیان گھڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اسرائیلی صحافی رونن برگمین کے مطابق اس مقصد کے لیے پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر احمد وحیدی کا جعلی بیان گھڑا گیا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس بیان کو پہلے بھارت میں ایک ہندو انتہاپسند کے اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا، اس کے بعد اسے موساد، ایک اسرائیلی ٹی وی چینل، نیتن یاہو اور اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے دنیا بھر میں پھیلا دیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00