Home اہم خبریںحیدرآباد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان

حیدرآباد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

حیدرآباد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں آٹا 135 روپے سے 145 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

چکی مالکان نے کہا ہے کہ 1350روپے 10 کلو والے آٹے کا بیگ 100 روپے اضافے سے 1450 کا ہو گیا، گندم کی100 کلو کی بوری میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ملنے کی وجہ سے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

اناج منڈی کے تاجر کا کہنا ہے کہ گندم کی بوری 10800 سے بڑھ کر 11ہزار 809 کی ہو گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00