Home اہم خبریںیمن کی مسلح افواج کی حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی جاری

یمن کی مسلح افواج کی حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی جاری

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

یمن کی مسلح افواج نے حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع کر دی۔

یمنی مسلح افواج کے مطابق کارروائی حوثیوں کی جانب سے کی جانے والی تازہ کشیدگی کے جواب میں کی جا رہی ہے، حوثیوں نے یمنی مسلح افواج، فوجی ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں کو نشانہ بنایا ہے۔

یمنی فوج نے کہا کہ اگر حوثیوں نے حملے جاری رکھے تو جوابی کارروائی بھی جاری رکھی جائے گی۔

دوسری جانب حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ یمنی فوج، حوثی اہداف کو نشانہ بنانے کی سعودی منصوبہ بندی میں تعاون کر رہی ہے، سعودی عرب سے رابطے اور تعاون پر یمنی افواج کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00