اہم خبریںدنیا کوسوو، اپوزیشن کی رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیرِاعظم پر انڈے پھینک دیے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا کوسوو میں اپوزیشن کی رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم البین کُرتی پر انڈے پھینک دیے اور شیم شیم کے نعرے لگائے۔ قائم مقام وزیراعظم نے اسپیکر کا انتخاب کرنے کے لیے مزید وقت مانگا تھا۔ جون انتخابات کے بعد سے کوسوو میں اسپیکر کاانتخاب نہیں کیا جاسکا۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی اس لیے پارلیمنٹ کا سیشن غیرآئینی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری اشتہارات کیخلاف ڈیموکریٹس کا عدالت سے رجوع 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سیکیورٹی کوتاہی پر 2 اسرائیلی اعلیٰ افسران کیخلاف تحقیقات شروع 2 گھنٹے پہلے Bookmark لکھنؤ جانیوالی بھارتی پرواز پر آسمانی بجلی گر گئی، طیارے کا اگلا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark او آئی سی کی سعودیہ کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر... 3 گھنٹے پہلے Bookmark نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا جواب دے گا، عراقچی 4 گھنٹے پہلے