اہم خبریںپاکستان 16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دیں گے، حافظ نعیم الرحمان by 93 News اگست 8, 2026 written by 93 News اگست 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 حافظ نعیم الرحمان(فائل فوٹو)۔ امیر جماعت اسلام پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جائے گا، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں گورنر ہاؤسز پر دھرنے ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمرانوں کو ظلم بند کرنا ہوگا۔ امیر جماعت اسلام پاکستان نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے۔ You Might Also Like فردوس جمال کا شاہ رخ خان سے متعلق بیان پر یوٹرن پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کیلئے انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر اردن روانہ وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی عمرہ کی ادائیگی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کے لیے امریکا کو 6 شرائط پیش کردیں next post امریکا مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، عراقچی You may also like Bookmark الٹی گنتی والے خود بھی سیدھے ہوجائیں گے اور ان کی گنتی... اگست 8, 2026 Bookmark میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کچھ آگیا تو دو دن... اگست 8, 2026 Bookmark امریکا مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، عراقچی اگست 8, 2026 Bookmark ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کے لیے امریکا کو... اگست 8, 2026 Bookmark میر رضا کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد کئی سوال... اگست 8, 2026 Bookmark مکہ مکرمہ، شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللّٰہ بن جلاوی کی والدہ... اگست 8, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.