اہم خبریںپاکستان عبداللّٰہ طاہر قتل میں ملوث ملزمہ سیالکوٹ سے گرفتار، لاہور منتقل کردیا گیا by 93 News اگست 7, 2026 written by 93 News اگست 7, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللّٰہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزمہ کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ کو سیالکوٹ سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے عبداللّٰہ طاہر کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کیا تھا۔ ملزمہ شوٹر کی دوست ہے۔ اس قبل بھی کئی افراد کو ہنی ٹریپ کرچکی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللّٰہ طاہر کو چند روز قبل لاہور میں قتل کیا گیا تھا۔ You Might Also Like امریکا میں پیٹرول مہنگا، قیمت 4 ڈالرز فی گیلن سے متجاوز سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کا آج اہم سربراہ اجلاس بابر اعظم کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان بنانے پر محمد عامر کا ردِعمل حسن احمد کی فہد شیخ پر شدید تنقید Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post ایرانی حکومت گرانے کا منصوبہ ناکام ہونے پر موساد سربراہ نے 2 اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کر دیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ next post پیٹرول اور ڈیزل مسلسل دوسرے روز سستا کردیا گیا You may also like Bookmark جماعت اسلامی کا 9 اگست کو چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤس کے... اگست 7, 2026 Bookmark میر رضا کیس: پولیس سرجن نے پوسٹ مارٹم رپورٹ دیکھی نہ ڈیڈ... اگست 7, 2026 Bookmark سلامتی کونسل کی سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت اگست 7, 2026 Bookmark آخری میچ میں جنوبی کوریا کامیاب، ہاکی ٹیسٹ سیریز 1-3 سے پاکستان... اگست 7, 2026 Bookmark چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں اگست 7, 2026 Bookmark ایران جنگ جلد ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی: ٹرمپ کا... اگست 7, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.