اہم خبریںپاکستان بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں و ڈیڑھ سالہ بیٹی جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 — فائل فوٹو لاہور کے نواحی علاقے مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ماں اور بیٹی جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ماں اور بچی کی لاشیں مردہ خانے جبکہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان اور فرانس کا تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی روابط بڑھانے پر... 1 منٹ پہلے Bookmark کن کمپنیوں میں خواتین کی آمدنی، تعداد مردوں سے زیادہ ہوتی ہے؟... 2 منٹس پہلے Bookmark مصری فٹبالر محمد صلاح پر 6 ماہ کیلئے ڈرائیونگ پر پابندی 8 منٹس پہلے Bookmark الو ارجن کی فلم نے ریلیز سے قبل ہی ورلڈ ریکارڈ بنا... 12 منٹس پہلے Bookmark سینیٹرز، ایم این ایز گرفتار ہو رہے ہیں، پارلیمنٹ چپ ہے، بیرسٹر... 40 منٹس پہلے Bookmark دوسری اہلیہ کی مبینہ خودکشی، رکن اسمبلی غازی نذرالاسلام پہلی بیوی سمیت... 41 منٹس پہلے