اہم خبریںدنیا ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، ترجمان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ایرانی فوج میدان جنگ کی عملی صلاحیت میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔ بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے مزید کہا کہ ملکی صلاحیتوں پر انحصار کرتے ہوئے فوج میں نیا سازوسامان شامل کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ایرانی فوج نے کہا ہتھیاروں اور جنگی وسائل کو آپریشنل ضروریات کے مطابق ترتیب دیا جا رہا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران نے امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں... 16 منٹس پہلے Bookmark ایرانی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی، امریکی... 18 منٹس پہلے Bookmark بھارتی اداکارہ میتھو مکھرجی کینسر کے باعث چل بسیں 29 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا 55 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں... 56 منٹس پہلے Bookmark شوہر کبیر خان کے بارے میں سلمان خان کا تبصرہ بالکل پسند... 1 گھنٹہ پہلے