Home اہم خبریںوزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ سعودی عرب کیلئے روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ سعودی عرب کیلئے روانہ

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر، خواجہ آصف، عطا تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیرِ اعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات اور خطے کی صورت حال پر بات ہوگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعظم کے دورۂ سعودی عرب کے باعث ملتوی کیا گیا تھا۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00