اہم خبریںپاکستان اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 —فائل فوٹوز نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ انہوں نے جبل اُحد کا بھی دورہ کیا اور حضرت امیر حمزہؓ کے مزار پر حاضری دی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مصری فٹبالر محمد صلاح جس پتھر پر بیٹھے وہ سیاحتی مقام بن... 43 سیکنڈز پہلے Bookmark خون کی کمی سے ڈیمنشیا کا خطرہ 66 فیصد زیادہ ہوجاتا ہے،... 9 منٹس پہلے Bookmark معاشی تھنک ٹینک کی ضلعی سطح پر تجارتی پالیسی تشکیل دینے کی... 30 منٹس پہلے Bookmark ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے دستبرداری کا بل پارلیمنٹ... 32 منٹس پہلے Bookmark محمد رضوان کی این سی سی آئی اے انکوائری کے خلاف درخواست... 39 منٹس پہلے Bookmark احمد بھردے کے میڈیا انٹرویوز کمیشن کارروائی سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار 1 گھنٹہ پہلے