اہم خبریںپاکستان اسلام پورہ میں لڑکی کے کان سے بالی نوچنے والی خاتون گرفتار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 3 فائل فوٹو لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں لڑکی کے کان سے بالی نوچنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ایس پی عاطف کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس پی عاطف نے کہا ہے کہ ملزمہ مختلف تھانوں میں چوری اور اسنیچنگ کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل 25 منٹس پہلے Bookmark آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف-35 کے حساس پرزے چین پہنچ گئے،... 30 منٹس پہلے Bookmark بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان 39 منٹس پہلے Bookmark اپنے 3 بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا نے مشرق وسطی ممالک میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی 1 گھنٹہ پہلے