Home اہم خبریںایران سے بات چیت جاری ہے، دیکھیں کیا ہوتا ہے، ٹرمپ

ایران سے بات چیت جاری ہے، دیکھیں کیا ہوتا ہے، ٹرمپ

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ لوگوں کو مارنا نہیں چاہتے۔

تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے بات چیت جاری ہے، دیکھیں کیا ہوتا ہے۔

اس سے پہلے فاکس نیوز کو انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا تھا کہ اصل اہمیت صرف عملی اقدامات کی ہے اور ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ معاہدہ نہیں کرتا تو یہ اس ہی کے لیے نقصان دہ ہوگا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00