Home اہم خبریںاسرائیل کی معیشت کئی محاذوں پر جنگ کے باوجود ترقی کررہی ہے

اسرائیل کی معیشت کئی محاذوں پر جنگ کے باوجود ترقی کررہی ہے

by 93 News
0 comments

فوٹو: امریکی میڈیا 

جنگیں ملکوں کی معیشت تباہ کردیتی ہیں لیکن اسرائیل دنیا کا واحد ملک ہے جس کی معیشت کئی محاذوں پر جنگ کے باوجود ترقی کررہی ہے۔

اسرائیل کئی سال سے غزہ اور لبنان پر حملے کررہا ہے اور اب ایران پر بھی براہِ راست حملوں میں شامل ہے، پھر بھی اسرائیلی کرنسی شیکل کی قدر میں ایک سال کے دوران 13 فیصد اضافہ ہوا۔

اسرائیل میں غیر ملکی سرمایہ کاری 2025 میں 39 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جو 2024 تک 14.8 ارب ڈالر تھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی معیشت ان ممالک سے بھی اچھا پرفارم کررہی ہے جہاں جنگ نہیں ہو رہی، اس کی ایک وجہ ٹیکنالوجی، دفاع اور سائبر سیکیورٹی جیسی صنعتیں ہیں لیکن اس میں امریکا کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی سے بھی مدد شامل رہی۔

 آئی ایم ایف کو توقع ہے کہ اسرائیل کی معیشت جی سیون کے تمام ممالک کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے ترقی کرے گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00