Home اہم خبریںکشتی کے انجن میں آتشزدگی، 157 تارکین وطن کو بچالیا گیا، فرانسیسی حکام

کشتی کے انجن میں آتشزدگی، 157 تارکین وطن کو بچالیا گیا، فرانسیسی حکام

by 93 News
0 comments
فوٹو: اے ایف پی

برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی کے انجن میں آگ لگ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکام نے بتایا کہ 157 سے زائد تارکین وطن کو بچالیا گیا ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش چینل (رودبار انگلستان) عبور کرتے ہوئے تارکین وطن کی کشتی کے انجن میں آگ لگی۔ کشتی پیر کی شب فرانس سے روانہ ہوئی تھی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی سے ریسکیو کیے گئے افراد کوبولون سر میر کی بندگارہ پر لے جایا گیا ہے۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم نے ایک روز قبل ہی کشتیوں کے ذریعے آنے والوں کی تعداد میں کمی لانے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00