اہم خبریںپاکستان چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 علامتی تصویر پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانا فقیر آباد میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں، گھریلو معاملات پر جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کوہاٹ دھماکا، استعمال ہوئی گاڑی کی شناخت ہو گئی، غیر پھٹا بارودی... 5 منٹس پہلے Bookmark کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10... 7 منٹس پہلے Bookmark اے آئی سے بنا جعلی مواد خواتین کی عزت خطرے میں ڈال... 26 منٹس پہلے Bookmark تین تلوار پر سپر مارٹ میں 50 لاکھ روپے کی چوری 44 منٹس پہلے Bookmark تہران میں پراسرار شے کی پرواز، 50 سال پرانے یو ایف او... 47 منٹس پہلے Bookmark عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری 55 منٹس پہلے