Home اہم خبریںپاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلئے 20 ہزار ڈالرز کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلئے 20 ہزار ڈالرز کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کے لیے 20 ہزار ڈالرز کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا۔

امریکا نے اپنے 2025ء کے ویزا بانڈ پائلٹ پروگرام کو مستقل کر دیا۔

پروگرام میں شامل ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں، افغانستان، ایران، بھارت بھی شامل نہیں۔

بین الاقوامی آن لائن جریدے کے مطابق بنگلادیش، نیپال اور افریقی ممالک سمیت 50 ممالک فہرست میں شامل ہیں۔

نئے قوانین کے تحت کاروباری اور سیاحتی ویزا درخواست گزاروں کے لیے قابلِ واپسی بانڈ کی حد 15 ہزار ڈالرز سے بڑھا کر 20 ہزار ڈالرز کر دی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00