اہم خبریںکھیل کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلئے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 — جنگ فوٹو کامن ویلتھ گیمز گلاسگو میں پاکستان کے لیے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں۔ وطن واپسی پر میڈلسٹ باکسر کا لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔ وہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر ہیں۔ فاطمہ زہرہ کو 60 کے جی کیٹیگری کے سیمی فائنل میں کینیڈین باکسر سے شکست ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کوہاٹ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا 7 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ... 45 منٹس پہلے Bookmark گوگل کی مصنوعی ذہانت جیمنائی نے پہلی بار 3 کمپنیوں کا نظام... 47 منٹس پہلے Bookmark سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایرانی حملوں سے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو شدید نقصان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark غیرقانونی تارکین وطن کو کشتی پر انگلش چینل عبور کرانے پر پائلٹ... 2 گھنٹے پہلے