Home اہم خبریںغزہ پر اسرائیلی حملوں کا مقصد جنگ بندی معاہدہ ناکام بنانا ہے: حماس

غزہ پر اسرائیلی حملوں کا مقصد جنگ بندی معاہدہ ناکام بنانا ہے: حماس

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو

حماس کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کا مقصد جنگ بندی معاہدے کو ناکام بنانا ہے۔

حماس کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی جانب سے حملوں میں جان بوجھ کر اضافہ کرنے کا مقصد ثالثوں کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتوں میں رکاوٹ ڈالنا ہے تاکہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد مکمل نہ ہو سکے۔

حماس نے ثالثین سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کے لیے فوری اقدامات کریں تاکہ اس کے جرائم کو روکا جا سکے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 19 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00