اہم خبریںپاکستان اپنی ٹانگ پر خود گولی مار کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے کے الزام میں نوجوان گرفتار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 علامتی تصویر۔ قصور میں اپنی ٹانگ پر گولی مار کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں اس کے 3 دوست بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق نوجوان عدنان اپنی تنخواہ گھر پر دینے کے بجائے موبائل خریدنا چاہتا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا ویمن نے... 1 منٹ پہلے Bookmark آئس فیکٹری سے امونیا گیس لیک، علاقہ مکینوں کو سانس لینے میں... 29 منٹس پہلے Bookmark پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے شکایات کے انبار لگا دیے 2 گھنٹے پہلے Bookmark سہیل آفریدی کی 27 ستمبر کی کال پر محمود اچکزئی، راجا ناصر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو... 2 گھنٹے پہلے