Home اہم خبریںیومیہ 2 لاکھ پاؤنڈ کا پیٹرول چوری ہونے کا انکشاف

یومیہ 2 لاکھ پاؤنڈ کا پیٹرول چوری ہونے کا انکشاف

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد برطانیہ میں یومیہ تقریبا 2 لاکھ پاؤنڈ کا پیٹرول چوری ہونے لگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض ڈرائیور گاڑی میں پیٹرول ڈلوا کر بغیر ادائیگی چلے جاتے ہیں، پیٹرول کی قیمتوں کے اضافے کے بعد پیٹرول چوری کی مجموعی مالیت میں 48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران جنگ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 27 پنس اور ڈیزل کی قیمت میں 37 پنس فی لیٹر اضافہ ہوا۔

پیٹرول ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے پمپ عملے سے بدسلوکی کے واقعات بھی بڑھ گئے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00