اہم خبریںپاکستان قیوم آباد سے 17جولائی کو اغواء کی گئی 9 سالہ بچی بازیاب by 93 News اگست 3, 2026 written by 93 News اگست 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 — فائل فوٹو کراچی کے علاقے قیوم آباد سے17جولائی کو اغواء کی گئی 9 سال کی بچی کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق اغواء میں ملوث ملزم غفار کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق مفرور ملزم پیشہ ور گداگر ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کا تعلق لاہور سے ہے، وہ نانی کے گھر قیوم آباد آئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو حیدرآباد میں ایک جگہ سے برآمد کیا گیا۔ You Might Also Like خواجہ سراؤں کا تھانے میں گھس کر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، مقدمہ درج کراچی میں ڈی 8 ہیلتھ سمٹ 2026ء کا آج سے آغاز حسن احمد کی فہد شیخ پر شدید تنقید بچے کی دل کی دھڑکن سننے کے باوجود عماد نے اسقاطِ حمل پر اصرار کیا: ثانیہ اشفاق Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 2 افراد ہلاک next post ہمارے ڈرامے نیٹ فلکس کا مقابلہ کر رہے ہیں: فیصل قریشی You may also like Bookmark کار میں دم گھٹنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق اگست 3, 2026 Bookmark امریکی دعوے اور دھمکیاں نفسیاتی جنگ کی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں:... اگست 3, 2026 Bookmark روئی کی قیمتوں میں تیزی، فی من 500 روپے اضافہ اگست 3, 2026 Bookmark ہمارے ڈرامے نیٹ فلکس کا مقابلہ کر رہے ہیں: فیصل قریشی اگست 3, 2026 Bookmark آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 2 افراد ہلاک اگست 3, 2026 Bookmark تالاب میں جمع برساتی پانی میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق اگست 3, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.