اہم خبریںدنیا آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 2 افراد ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 12 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا یونان میں آگ بجھانے کے دوران دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے ایک شخص کا تعلق یونان اور دوسرے کا ڈنمارک سے ہے۔ حادثہ ایتھنز کے مغرب میں جنگلاتی آگ بجھاتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر عملے کے لاپتا ہونے کی اطلاع ہے، تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سرکاری جہاز میں جانے کے سارے اخراجات پونے تین کروڑ خود ادا... 11 منٹس پہلے Bookmark ترک و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی تازہ صورتحال پر گفتگو 12 منٹس پہلے Bookmark آج تک نہیں بتایا گیا کس آن لائن جوئے سے منسوب کیا... 18 منٹس پہلے Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 50 منٹس پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 51 منٹس پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 57 منٹس پہلے