اہم خبریںدنیا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 15 فائل فوٹو امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4 ڈالر سے زائد فی بیرل گر گئی ہیں۔ اسی طرح برینٹ خام تیل کی قیمت 4.08 ڈالر کمی کے بعد 83.85 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 4.01 ڈالر سستا ہوکر 80.66 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سرکاری جہاز میں جانے کے سارے اخراجات پونے تین کروڑ خود ادا... 11 منٹس پہلے Bookmark ترک و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی تازہ صورتحال پر گفتگو 12 منٹس پہلے Bookmark آج تک نہیں بتایا گیا کس آن لائن جوئے سے منسوب کیا... 18 منٹس پہلے Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 50 منٹس پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 52 منٹس پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 57 منٹس پہلے