اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی ن لیگ کے صدر نواز شریف سے لاہور میں ملاقات by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے رائیونڈ لاہور میں ملاقات کی۔ اسلام آباد سے وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سرکاری جہاز میں جانے کے سارے اخراجات پونے تین کروڑ خود ادا... 11 منٹس پہلے Bookmark ترک و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی تازہ صورتحال پر گفتگو 12 منٹس پہلے Bookmark آج تک نہیں بتایا گیا کس آن لائن جوئے سے منسوب کیا... 18 منٹس پہلے Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 50 منٹس پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 51 منٹس پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 57 منٹس پہلے