Home اہم خبریںامریکا کے ممکنہ حملوں کے جواب میں وسیع منصوبہ تیار کر رکھا ہے، اعلیٰ ایرانی عہدیدار

امریکا کے ممکنہ حملوں کے جواب میں وسیع منصوبہ تیار کر رکھا ہے، اعلیٰ ایرانی عہدیدار

by 93 News
0 comments
 

ایران نے امریکی ممکنہ حملوں کےجواب میں وسیع منصوبہ تیار کر رکھا ہے۔ اس حوالے سے ایرانی اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار نے تہران میں ایرانی خبر ایجنسی سے بات چیت کی۔

ایرانی اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کے مطابق ایران کے بنیادی ڈھانچے پر امریکا اور اس کے اتحادی حکومت کی جانب سے ممکنہ حملوں سے متعلق دعووں کے جواب کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس منصوبے میں صہیونی حکومت کے اہم بنیادی ڈھانچے اور خطے میں امریکی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو بھی شامل کیا گیا ہے، اور ہم اس کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے حالیہ جنگ میں ثابت کر دیا ہے کہ اس کے پاس جوابی صلاحیت اور عزم کی کمی نہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00