اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 — فائل فوٹو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 971 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3 ڈالرز اضافے سے 4021 ڈالرز فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 88 پیسے کا اضافہ 16 منٹس پہلے Bookmark دہشتگردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی 21 منٹس پہلے Bookmark روزانہ ہول گرین بریڈ کے دو سلائس کمر کا سائز کم کرنے... 43 منٹس پہلے Bookmark چاقو کی نوک پر بس ہائی جیک، پولیس نے تعاقب کرکے ملزم... 50 منٹس پہلے Bookmark کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 55 منٹس پہلے Bookmark ’گریویٹی-1‘ راکٹ نے بیک وقت 9 سیٹلائٹس سمندر سے خلاء میں پہنچا... 59 منٹس پہلے