اہم خبریںکاروبار آج کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 1703 پوائنٹس گرگیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1703 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد ایک لاکھ 74 ہزار 429 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 69 کروڑ کے سودے ہوئے جن کی مالیت 25 ارب روپے رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 165 ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 625 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 4 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 5 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 6 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب پر مبینہ حملوں کی مذمت، مسلم اتحاد اور مکالمے کی... 46 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری و رہائی 48 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے... 49 منٹس پہلے