Home اہم خبریںبلاول دھاندلی کا شور بند کر کے نتائج تسلیم کریں، احسن اقبال

بلاول دھاندلی کا شور بند کر کے نتائج تسلیم کریں، احسن اقبال

by 93 News
0 comments

وفاقی وزیر اور رہنما (ن) لیگ احسن اقبال نے بلاول بھٹو کو دھاندلی کا شور بند کرکے کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے کا مشورہ دے دیا۔

شکر گڑھ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ کشمیر میں انتخابی نتائج دیکھ کر بلاول بھٹو چیخیں مار رہے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان الیکشن میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے تو الیکشن شفاف، کشمیر میں بلاول ہار گئے تو دھاندلی ہوگئی؟۔

انہوں نے مزید کہا کہ توقع تھی مظفر آباد نتائج پر بلاول نواز شریف اور شہباز شریف کو مبارک باد دیتے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00