اہم خبریںکاروبار سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 15 بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد برینٹ کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ مربن کروڈ کی قیمت میں سب سے زیادہ 18 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک بیرل برینٹ کروڈ کی قیمت 108 ڈالرز ہوگئی۔ اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت پانچ فیصد اضافے کے بعد 92 ڈالرز ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 2 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 3 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 5 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب پر مبینہ حملوں کی مذمت، مسلم اتحاد اور مکالمے کی... 44 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری و رہائی 46 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے... 48 منٹس پہلے