اہم خبریںدنیا الجزائر میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک، 44 زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 شمالی افریقی ملک الجزائر میں بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسافر بس حادثہ آج صبح الجزائر کے صوبہ بومرداس میں پیش آیا، جہاں بس ہائی وے پر مڑتے ہوئے سڑک کنارے کھائی میں جاگری۔ رپورٹ کے مطابق بس کھائی میں گرنے سے 44 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark الہان عمر پر سرکہ چھڑکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی... 2 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم میں 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں، چنگ... 38 منٹس پہلے Bookmark ریاست منی پور میں 2 خواتین کے قتل کے بعد فسادات شروع 40 منٹس پہلے Bookmark خودکش دھماکا، پولیس و سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں 6... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark صرف 5 منٹ کی گوگل میٹ کال، 80 بھارتی ملازمین فارغ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان کے عبد الرحمنٰ نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا 1 گھنٹہ پہلے