Home پاکستانہوٹل میں بس ہوسٹس کیساتھ مبینہ زیادتی کا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

ہوٹل میں بس ہوسٹس کیساتھ مبینہ زیادتی کا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی کے ہوٹل میں بس ہوسٹس کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بس ہوسٹس سے زیادتی کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے کہا ہے کہ ملزم نے ہوٹل منیجر کے ساتھ مل کر بس ہوسٹس کو ہوٹل میں کمرہ لے کر دیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے ہوٹل کے کمرے میں داخل ہو کر خاتون کو بیہوش کر کے زیادتی کی۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کرایا گیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00