Home پاکستانخاتون کو اغوا کرکے لاکھوں روپے کے زیورات لوٹ لیے گئے

خاتون کو اغوا کرکے لاکھوں روپے کے زیورات لوٹ لیے گئے

by 93 News
0 comments

سرگودھا کے کچہری بازار میں خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے گئے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے بیان دیا ہے کہ 4 خواتین سمیت 6 رکنی گینگ نے اغوا کر کے اسے لوٹ لیا ہے۔ 

متاثرہ خاتون کے مطابق شاپنگ کے دوران 2 خواتین نے دھوکے سے اغوا کرکے 5 لاکھ روپے مالیت کے زیوارت لوٹ لیے ہیں۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی درخواست ملی ہے، اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00