Home تازہ ترینایران جنگ سے پیدا ہونے والا بڑا توانائی بحران برسوں قیمتوں کو متاثر کر سکتا ہے: یورپی یونین توانائی سربراہ

ایران جنگ سے پیدا ہونے والا بڑا توانائی بحران برسوں قیمتوں کو متاثر کر سکتا ہے: یورپی یونین توانائی سربراہ

by 93 News
0 comments

یورپی یونین توانائی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ سے پیدا ہونے والا بڑا توانائی بحران آنے والے مہینوں بلکے سالوں تک قیمتوں کو متاثر کر سکتا ہے۔

ڈین یرگینسن نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بحران کم مدت اور معمولی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہے بلکہ ایک ایسا بحران ہے جو غالباً 1973 اور 2022 کے بحرانوں جتنا سنگین ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس جنگ کی وجہ سے یورپ کو روزانہ تقریباً 5 ملین یورو کا نقصان ہو رہا ہے اور یہ کہ یورپ بہت مشکل مہینوں، یا شاید سالوں کا سامنا کر رہا ہے۔

ڈین یرگینسن نے مزید کہا بہترین ممکنہ صورتحال میں بھی حالات خراب ہی رہیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00