اہم خبریںصحت کرک میں 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 0 خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق رواں سال پولیو کے 8 کیسز خیبر پختونخوا اور 2 سندھ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ این ای او سی کے مطابق خیبر پختونخوا میں پولیو کے 8 میں سے 4 کیسز صوبے کے جنوبی اضلاع سے رپورٹ ہوئے۔ این ای او سی کے مطابق رواں سال کی آخری قومی انسداد پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک چلائی جائے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی سی بی کا پی ایس ایل 12 کیلئے کھلاڑی کی نیلامی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فلم ’پدماوت‘ کے ایک سین کیلئے رنویر سنگھ کو 24 حقیقی تھپڑ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹائپ 2 ذیابیطس الزائمر کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark ویمنز بگ بیش لیگ، بیٹر گیند کھیلے بغیر کلین بولڈ ہوگئیں 2 گھنٹے پہلے Bookmark محض کامیابی کے امکانات کی بنیاد پر فلموں کا انتخاب نہیں کرتا:... 2 گھنٹے پہلے