Home تازہ ترینجنگ دوبارہ شروع کی عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی، ایرانی جنرل

جنگ دوبارہ شروع کی عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی، ایرانی جنرل

by 93 News
0 comments
ایرانی بریگیڈئیر جنرل محمد رضا— فائل فوٹو

ایرانی بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نے کہا ہے کہ جنگ اگر دوبارہ شروع کی گئی تو اس بار یہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنرل محمد رضا نے کہا ہے کہ جنگ دوبارہ مسلط ہوئی تو اس ماہ تیار کردہ میزائلوں سے جواب دیا جائے گا۔

بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کسی بھی صورت ایران کی میزائل بنانے کی صلاحیتوں کو روک نہیں سکتا۔

اس قبل سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں پر نئے نقصانات پہنچانے کیلئے تیار ہے۔

دوسری جانب امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے خبر دی ہے کہ امریکی فوج نے کھلے سمندروں میں ایرانی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لینے کی تیاری شروع کردی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00