Home تازہ ترینپاکستان میں ایچ آئی وی مخصوص گروپس سے نکل کر عام آبادی میں پھیلنے لگا

پاکستان میں ایچ آئی وی مخصوص گروپس سے نکل کر عام آبادی میں پھیلنے لگا

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

پاکستان میں ایچ آئی وی مخصوص گروپس سے نکل کر عام آبادی میں پھیلنے لگا۔

اس حوالے سے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار ہوگئی، پاکستان کے 79 فیصد افراد ایچ آئی وی سے لاعلم ہیں۔

ماہرین صحت نے کہا کہ بلڈ بینک کی نگرانی اور خون کی مکمل اسکریننگ یقینی بنائی جائے، غیر محفوظ انجیکشنز کے خاتمے اور انفیکشن کنٹرول کو مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ فوری اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال سنگین ہو سکتی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00