اہم خبریںبرطانیہ و یورپ برطانیہ میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 9 افراد گرفتار by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 برطانوی شہر ناٹنگھم میں چہرے شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ناٹنگھم پولیس نے ونٹر ونڈر لینڈ میلے کے قریب فیشل ریکگنیشن وین تعینات کی۔ برطانوی پولیس کے مطابق ٹیکنالوجی کی مدد سے مختلف جرائم میں مطلوب 9 مشتبہ افراد کی شناخت ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں دکانوں سے چوری، فراڈ اور ڈکیتی کے شبہ میں مطلوب افراد شامل تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 500 کروڑ تو کیا اسکی 10 فیصد دولت بھی نہیں، کرائے کے... 3 گھنٹے پہلے Bookmark سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح 3 گھنٹے پہلے Bookmark سلمان خان نے شردھا کپور سے کس بات پر معذرت کی؟ 6 گھنٹے پہلے Bookmark سونو نگم نے عام فضائی سفر کو ناقابل فراموش بنادیا 6 گھنٹے پہلے Bookmark پہلا ٹی20، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا 7 گھنٹے پہلے Bookmark سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی 8 گھنٹے پہلے