انٹرٹینمنٹاہم خبریں شازیہ منظور کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں، تھانے میں درخواست جمع کروادی by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 4 لاہور میں گلوکارہ شازیہ منظور نے دھمکیوں کے خلاف تھانہ ملت پارک میں درخواست جمع کروادی۔ گلوکارہ شازیہ منظور نے اپنے وکیل فیاض رامے کے ہمراہ تھانہ ملت پارک میں مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دے دی۔ اپنی درخواست میں نامور گلوکارہ نے موقف اختیار کیا کہ چار افراد نے گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر دھمکیاں دیں۔ ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ درخواست مل چکی ہے، واقعے کی تصدیق کے بعد کارروائی کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایک دن اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں آج پھر کمی،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark خاندان کو بکھرنے سے بچانا زندگی کی سب سے بڑی کامیابی ہے:... 2 گھنٹے پہلے Bookmark جمال پاشا نے مجھ سے شادی کیلئے خودکشی کی کوشش کی تھی:... 3 گھنٹے پہلے Bookmark عالیہ بھٹ ’ٹائم 100 نیکسٹ انڈیا‘ کے کور کی زینت بنیں گی 4 گھنٹے پہلے Bookmark کیٹو ڈائیٹ نے جگر کی چربی گھٹانے میں دیگر غذاؤں کو پیچھے... 4 گھنٹے پہلے Bookmark امام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہ ہوگیا 4 گھنٹے پہلے