اہم خبریںکاروبار پیٹرول مہنگا کردیا گیا، ڈیزل کی قیمت برقرار by 93 News 9 منٹس پہلے 9 منٹس پہلے Bookmark 0 حکومت نے آئندہ ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 323 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں کی گئی، جو 355 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نوٹیفکیشن کے مطابق یہ قیمتیں 20 نومبر کیلئے قابل عمل ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark راکھی ساونت گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں 16 منٹس پہلے Bookmark سیٹ پر کریو ممبر کی لاش کی موجودگی میں شوٹنگ جاری رکھی:... 56 منٹس پہلے Bookmark جاوید اختر فلمی موسیقی میں غیر متعلقہ مداخلت پر بول پڑے 2 گھنٹے پہلے Bookmark عامر خان نے ممبئی میں 3 لگژری اپارٹمنٹس 38 لاکھ ماہانہ کرایہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے وفد کی جرمن رکن پارلیمنٹ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پریانکا چوپڑا و نک جونس کی ازدواجی زندگی میں اہم موڑ کیا... 3 گھنٹے پہلے