Home تازہ ترینپیرس میں عالمی رہنماؤں کا اجلاس، عالمی تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

پیرس میں عالمی رہنماؤں کا اجلاس، عالمی تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

by 93 News
0 comments

—فائل فوٹو

پیرس میں عالمی رہنماؤں کے اجلاس میں عالمی تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاقِ رائے ہوا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس میں عالمی رہنماؤں کے اجلاس میں برطانیہ و فرانس سمیت 40 سے زائد اتحادی ممالک نے شرکت کی۔

اس موقعے پر برطانوی وزیرِخارجہ یویٹ کوپر نے کہا ہے کہ اجلاس میں آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ پر غور کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اجلاس میں آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی بڑھانے کے منصوبے بھی زیرِ غور آئے اور عالمی تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاقِ رائے ہوا ہے۔

برطانوی وزیرِ خارجہ کا مزید کہنا تھا  کہ اجلاس میں عالمی تجارت کے تحفظ اور منہگائی میں کمی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر بھی غور کیا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00